اشاعتیں

اردو، شاعری، صاحب، اُداسی، اکیلا، تنہا، لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

میں اکیلا ہوں

کبھی کبھی جی چاہتا ہے کہ میں تنہا ہوں کبھی کبھی میں سوچتا ہوں ،کوئی دنیا کا گوشہ ہو ،جہاں کوئی اور نہ ہو ،میں اکیلا ہوں ،جی چاہے میں ہنسوں ،جی چاہے تو رو دوں ،کوئی تکنے والا نہ ہو ،کوئی سننے والا نہ ہو ،میں اکیلا ہوں ،کسی دریا کا ساحل ہو ،کوئی پربت، کوئی جنگل، کوئی صحرا ایسا ہو ،صرف میں ہوں ،اور کوئی نہ ہو ،میں اکیلا ہوں ،کوئی آہٹ، کوئی دستک، کوئی چاپ نہ ہو ،کوئی سُر نہ ندا ہو ،بس میرے دل کی دھڑکن ہو ،اور میں اکیلا ہوں ،ہے بسی دل میں جو تنہائی کبھی شام ڈھلے یوں میرے سامنے آئے کہ ،کوئی اور نہ ہو میں اکیلا ہوں۔۔۔ فقط میں اکیلا ہوں۔۔۔ اَز قلم: علی احمد صاحب